سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس مسٹر جسٹس انور ظہیر جمالی 30 دسمبر کو ریٹائر ہو جائینگے

سمبر سی2 جنوری تک موسم سرماکی تعطیلات کے پیش نظر الوداعی تقریبات پہلے منعقد کرنے کا فیصلہ چیف جسٹس کی رٹائرمنٹ کے بعد سینئر ترین جج جسٹس ثاقب نثار چیف جسٹس سپریم کورٹ کا عہدہ سنبھالیں گے

اتوار 4 دسمبر 2016 14:30

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 دسمبر2016ء) سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس مسٹر جسٹس انور ظہیر جمالی 30 دسمبر کو ریٹائر ہو جائینگے ،ْ عدالت عظمیٰ میں 19 دسمبر سی2 جنوری تک موسم سرماکی تعطیلات کے پیش نظر الوداعی تقریبات پہلے منعقدکرنیکا فیصلہ کرلیا سپریم کورٹ بار چیف جسٹس انورظہیر جمالی کو الوداعی عشائیہ 14دسمبرکو دے گی ،ْفل کورٹ ریفرنس15دسمبر کومنعقد ہوگا۔

(جاری ہے)

چیف جسٹس کی رٹائرمنٹ کے بعد سینئر ترین جج جسٹس ثاقب نثار چیف جسٹس سپریم کورٹ کا عہدہ سنبھالیں گے۔