بہاول نگر ،ْ مکان کی چھت گرنے سے دو افراد جاں بحق ،ْخاتون زخمی

اتوار 4 دسمبر 2016 14:10

بہاول نگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 دسمبر2016ء) بہاول نگر میں مکان کی چھت گرنے سے دو افراد جاں بحق اورایک خاتون زخمی ہوگئی۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق محلہ تیلیاں میں مکان کی چھت گرنے سے دو افراد جاں بحق اور ایک خاتون زخمی ہوگئی ،ْمکان کی چھت بوسیدہ ہونے کی وجہ سے گری ،ْجاں بحق افراد میں باپ بیٹی شامل ہیں ،ْ ماں کو زخمی حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال سے لا ہور منتقل کردیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :