مردان میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

مرنیوالے افراد شادی کی تقریب سے واپس آرہے تھے

اتوار 4 دسمبر 2016 14:10

مردان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 دسمبر2016ء) مردان میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے ،ْمرنیوالے افراد شادی کی تقریب سے واپس آرہے تھے۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق مردان کے علاقہ لونڈ خوڑ میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے دوموٹر سائیکل سوار افراد جاں بحق ہوگئے ،ْمرنیوالے آپس میں رشتیدارتھے واقعہ رات گئے پیش آیا ۔پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد لاشیں ورثا کے حوالے کرکے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :