شورکوٹ میں کینٹ روڈ پر تیزرفتارکاربے قابو ہوکر نہر میں جاگری ،ْحادثے میں خاتون سمیت دو افراد جاں بحق ،ْ دو کو بچالیا

اتوار 4 دسمبر 2016 14:10

شورکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 دسمبر2016ء) شورکوٹ میں کینٹ روڈ پر تیزرفتارکاربے قابو ہوکر نہر میں جاگری۔ حادثے میںخاتون سمیت دو افراد جاں بحق اور دو کو بچالیا گیا۔

(جاری ہے)

ریسکو ذرائع کے مطابق تیزرفتار کار ڈرائیور سے بے قابوہو گئی اور کینٹ روڈ پر واقع تریموں سدنائی لنک نہر میں جاگری، کار میں چار افراد سوار تھے جس میں سے دوافراد کی لاش نہر سے نکال لی جبکہ دو کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا ،ْبد قسمت خاندان شاہ جمال مظفر گڑھ کے رہائشی ہے، جو اپنے رشتہ داروں سے ملنے گوجر ہ جا رہا تھے۔

متعلقہ عنوان :