سرتاج عزیز نے سشما سوراج کی رہائش گاہ پر گلدستہ بھجوایا ،ْ صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

اتوار 4 دسمبر 2016 14:10

امر تسر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 دسمبر2016ء) وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ سرتاج عزیز نے بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کی رہائش گاہ پر گلدستہ بھجوایا ،ْ صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا میڈیا رپورٹ کے مطابق سرتاج عزیز نے بھارتی وزیر برائے خارجہ امور سشما سوراج کی رہائش گاہ پر گلدستہ بھی بھجوایا اور ان کی جلد صحتیابی کے لیے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

متعلقہ عنوان :