سرتاج عزیز کی بھارتی سیکرٹری خارجہ سے ملاقات ،ْ ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی

اتوار 4 دسمبر 2016 14:10

امر تسر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 دسمبر2016ء) وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے بھارتی سیکرٹری خارجہ جے شنکر سے مختصر سے ملاقات کی دونوں ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق امرتسر میں سرتاج عزیز اور بھارتی سیکرٹری خارجہ جے شنکر میں مختصر گفتگو ہوئی ہے،سرتاج عزیز اور جے شنکر میں گرمجوش مصافحہ کیا گیا، دونوں نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی۔

متعلقہ عنوان :