صدر شی جن پنگ کی اقوام متحدہ کے ترقیاتی اعلامیہ کی 30ویںسالگرہ پر مبارکباد

اتوار 4 دسمبر 2016 13:50

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 04 دسمبر2016ء) چین کیصدر شی جن پنگ نے ترقی کا حق سیمینار کی 30ویں سالگرہ پر اقوام متحدہ کو مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے جس میں چینی صدر نے کہا ہے کہ ترقیاتی تبادلے انسانی حقوق کے تعاون کو آگے بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

(جاری ہے)

چائنہ ریڈیو انٹر نیشنل کے مطابق چینی صدر نے کہا چین نے فعال طور پر عالمی نظام حکومت میں حصہ لیا اور دیگر ترقی پذیر ممالک کی ترقی میں مدد کرنے کے لئے کام کیا ۔ چینی صدر نے امید ظاہر کی کی کہ عالمی برادری ایک منصفانہ، کھلی، جامع اور جدید ماحول کی تعمیر کے لیے مل کر کام جاری رکھ سکتے ہیں

متعلقہ عنوان :