یمنی فوج نے اہم ترین بندرگاہ "باب المندب" کا کنٹرول سنبھال لیا،باغیوں کو کئی محاذوں پر شکست، بھاری جانی نقصان
اتوار 4 دسمبر 2016 13:50
(جاری ہے)
باب المندب بندرگاہ نہایت اہمیت کی حامل ہے۔ یہ بندرگاہ صرف یمن ہی کی نہیں بلکہ پوری دنیا کی اہم ترین تجارتی گذرگاہ سمجھی جاتی ہے۔
بحر احمر کے کنارے واقع ہونے کی بدولت باب المندب بندرگاہ خطے اور پوری دنیا کی آبی تجارتی ٹریفک کا مرکز سمجھی جاتی ہے۔ یمن کے مختلف علاقوں بالخصوص المخا اور الجمہلیہ میں سرکاری فوج اور عرب اتحادی فورسز کے حملوں میں دسیوں باغی ہلاک اور زخمی ہو گئے ہیں۔ ادھر تعز میں قصر الشعب پربھی اتحادی طیاروں کی جانب سے بمباری کی گئی جس کے نتیجے میں علی صالح اور حوثی ملیشیا کو غیرمعمولی جانی و مالی نقصان سے دوچار کیا گیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.