کوٹلی نئے تعینات ہونیوالے اسسٹنٹ کمشنرراجہ محمدنثارنے چارج سنبھال لیا

اتوار 4 دسمبر 2016 13:30

کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 دسمبر2016ء)کوٹلی میںنئے تعینات ہونے والے اسسٹنٹ کمشنرراجہ محمدنثارنے چارج سنبھال لیاانہوںنے کوٹلی سے تبدیل ہونے والے اسسٹنٹ کمشنرچوہدری ساجدحسین سے چارج لیاجن کاتبادلہ عباسپورکیاگیاکوٹلی میںنئے تعینات ہونے والے اسسٹنٹ کمشنرراجہ نثارکاتعلق کھوئیرٹہ سے ہے وہ آزادکشمیرکے مختلف اضلاع میںاپنی خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔