ڈپٹی کمشنرکوٹلی کا ڈسٹرکٹ جیل کادورہ،جیل ڈسپلن ،صفائی ستھرائی ،عملہ کی کارکردگی کی تعریف
قیدیوںکے مسائل سنے،جیل میںکھانے کامعیاربھی چیک راجہ ارشدمحمودکی طرف سے سپرنٹنڈنٹ جیل ارشادحسین جرال کوتعریفی سندجاری کرنے کابھی اعلان
اتوار 4 دسمبر 2016 13:30
(جاری ہے)
جیل سپرنٹنڈنٹ ارشادحسین جرال نے ڈپٹی کمشنرراجہ ارشدمحمودکوبریفنگ کے دوران جیل عملہ کی کمی،بجلی کے ڈبل کنکشن کے حصول،سی سی ٹی وی کیمروں کی فراہمی اورموبائل جیمرزکی فراہمی جیسے مسائل بھی پیش کئے جس پرڈپٹی کمشنرراجہ ارشدمحمودنے سپرنٹنڈنٹ جیل ارشادحسین جرال اوراسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل راجہ سعیدظفرکوجیل کے مسائل کے حل کی یقین دھانی کروائی کہ جیل کی ڈیمانڈزبارے اعلیٰ حکام کوبتایاجائے گاجیل سپرنٹنڈنٹ ارشادحسین جرال نے ڈپٹی کمشنرکوبتایاکہ ڈسٹرکٹ جیل کی دیواروںپرنصب خاردارتاریںپرانی ہوچکی ہیں وہاںپرنئی تاریںلگوانے کے لیے حکام بالاکوتحریک کی جائے۔
ڈپٹی کمشنرراجہ ارشدمحمودنے جیل کے دورہ کے دوران قیدیوںسے فرداً فرداً تفصیلی ملاقات کرتے ہوئے قیدیوںسے ان کے مسائل بارے بھی پوچھا۔بعدازاںڈپٹی کمشنرراجہ ارشدمحمودنے جیل میںپکنے والے کھانوں کی جگہ اورمعیار کابھی معائنہ کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.