0روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15دسمبر کو ہو گی

اتوار 4 دسمبر 2016 13:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 دسمبر2016ء) 200روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15دسمبر کو ہو گی جو سال 2016ء کی آخری قرعہ اندازی ہو گی ۔

(جاری ہے)

اس کا پہلا انعام ساڑھی7لاکھ روپے کا ایک ، دوسرے انعام میںڈھائی لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں1250روپے مالیت کی2394انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :