سرتاج عزیز کی بھارتی مشیر برائے نیشنل سیکیورٹی اجیت ڈول سے ملاقات

اتوار 4 دسمبر 2016 13:10

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 دسمبر2016ء) وزیر اعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے اتوار کو بھارت کے نیشنل سیکیورٹی کے مشیر اجیت ڈول سے ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

دونوں رہنمائوں کے درمیان یہ ملاقات بھارت کے شہر امرتسر میں چھٹی ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس کے وزارتی اجلاس کے موقع پر ہوئی۔ سرتاج عزیز اس کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کر رہٰے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :