پیرس ہلٹن کی عبایہ میں تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

اتوار 4 دسمبر 2016 13:00

پیرس ہلٹن کی عبایہ میں تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

دبئی :( اُردو پوائنٹ تازہ ترین ، 04دسمبر 216) : امریکی ادکار پیرس ہلٹن آج کل دبئی فارمولہ ون ریس دیکھنے کے لیے دبئی میں موجود ہے ۔ اس موقع کو غینمت جانتے ہوئے انہوں نے دبئی کی سیر کرنے کے لیے مختلف جگہوں کا انتخاب بھی کیاہے ۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز انہیں جگہوں میں سے ایک جگہ پر انہوں نے زندگی میں پہلی دفعہ عبایہ پہن کر تصاویر بنوائیں ۔ ان تصاویر کو اہنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر اپلوڈ کر دیں ۔ صرف چند ہی گھنٹوں میں اس کے چاہنے والوں کی بڑی تعداد نے عبائے میں بنائیی گئی تصاویر کو بے پناہ پسند کیا ۔

پیرس ہلٹن کی عبایہ میں تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی