چین میں کوئلے کی 2 مختلف کانوں میں دھماکوں کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد بڑھ کر 59 ہو گئی

اتوار 4 دسمبر 2016 12:50

چین میں کوئلے کی 2 مختلف کانوں میں دھماکوں کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے ..

بیجنگ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 دسمبر2016ء) چین میں کوئلے کی 2 مختلف کانوں میں دھماکوں کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد بڑھ کر 59 ہو گئی۔

(جاری ہے)

چین کے سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق پہلے واقعہ منگولیا کے علاقے میں پیش آیا جہاں کوئلے کی کان میں گیس دھماکے نتیجے میں 32 افراد ہلاک ہوگئے ۔دوسرا واقعہ قیتاہی شہر میں ایک نجی کوئلے کی کان میں پیش آیا جس کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک ہو گئے۔حکام نے کہا ہے کہ امدادی کارووائیاں ملبے کی وجہ سے متاثر ہو رہی ہیں۔واضح رہے کہ چین کوئلے کی پیداوار کے لحاظ سے سب سے بڑا ملک ہے،جہاں ہلاکتوں کے واقعات اکثر پیش آتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :