شور کوٹ،کار حویلی کینال نہر میں جاگری ،2 افراد جاں بحق ،2 زخمی

اتوار 4 دسمبر 2016 12:40

شورکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 دسمبر2016ء) ِِِِِؑؑ ِِِِِؑؑ شورکوٹ کینٹ کے قریب کے کار حویلی کینال نہر میں جا گری اس حادثے میںدو افراد جاں بحق دو زخمی تفصیلات کے مطابق کار مظفرگڑھ کے نواحی علاقہ شاہ جمال ہے کار گوجرہ جا ر ہی تھی شورکوٹ کینٹ کے قریب کے کار حویلی کینال نہر میں جا گری اس حادثے میںایک خاتون حفضہ بی بی اور نفیس الرحمن جا ںبحق اور دوزخمی افراد ندیم ولد غلام قادربلوچ اور سیلم ولد یوسف بلوچ زخمی ہے ان کاتعلق ایک ہی خاندان سے ہی

متعلقہ عنوان :