شوبز شخصیات نے ماہ ربیع الاول کی مناسبت سے محافل میلاد کی تیاریاں شروع کر دیں

اتوار 4 دسمبر 2016 11:50

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 دسمبر2016ء) شوبز شخصیات نے ماہ ربیع الاول کی مناسبت سے محافل میلاد کی تیاریاں شرو ع کر دی ہیں۔

(جاری ہے)

فنکاروں کی اکثریت نے 12ربیع الاول کے روز محافل کے انعقاد کیلئے تیاریاں شروع کر دی ہیں ۔نبی کریم حضرت محمد ﷺ کی ولادت باسعادت کی خوشی میں نعت خوانی کااہتمام کیا جائے گا جس کیلئے معروف نعت خواہوں کو مدعو کیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :