امریکی ایوان نمائندگان میں گوانتانامو جیل بند نہ کئے جانے کے بل کی منظوری
اتوار 4 دسمبر 2016 11:20
واشنگٹن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 دسمبر2016ء) امریکی ایوان نمائندگان نے گوانتاناموبے جیل بند نہ کئے جانے پر مبنی بل کی منظوری دے دی ہے ۔
(جاری ہے)
ایران ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایسے میں کہ جب امریکی صدر بارک اوباما نے آٹھ سال پہلے یہ وعدہ کیا تھا کہ وہ بدنام زمانہ جیل گوانتاموب کو بند کر دیں گے، جمعے کے روز امریکی ایوان نمائندگان نے ایک بل کو منظور کرنے کے ساتھ ہی کہ جس کی سینیٹ میں بھی منظوری کی توقع ہے، گوانتانامو جیل کو بند نہ کئے جانے کا مطالبہ کیاہے ۔
اس رپورٹ کے مطابق مذکورہ بل کی منظوری کے ذریعے گوانتاموبے جیل بند نہ کئے جانے کے علاوہ امریکی وزارت دفاع کو اس ملک میں فوجی اڈے کم کرنے سے بھی منع کیا گیا ہے۔ پنٹاگون نے اس سے قبل اعلان کیا تھا کہ بعض امریکی فوجی اڈے، اضافی ہیں اور ان کو بند کرنے کے ساتھ ہی اخراجات میں کمی لائی جا سکتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر تصور اسلم بھٹہ کی لکھی گئی کتاب ”زبان یار من ترکی“ کی تقریب رُونمائی
-
برطانیہ کا اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کا نظام امریکا جیسا نہیں ، ڈیوڈ کیمرون
-
عازمین حج میں 40 ملین آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کی جائیں گی، الزمازمہ کمپنی
-
وطن واپس آکر بہت خوش ہوں، شہزادہ ہیری
-
بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، منی شنکر ائیر
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
سعودی عرب میں یکم جون سے موسم گرما کا آغاز ہوگا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.