Live Updates

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی سندھی کلچر ڈے پرمبارک باد

اتوار 4 دسمبر 2016 11:00

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 04 دسمبر2016ء) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے سندھی کلچر ڈے پر مبارکباد دی ۔ اتوار کوتحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ سندھی ثقافت کا دن مبارک ہو۔

(جاری ہے)

عمران خان نے کہا کہ زبان اور ثقافت کی پہچان قوم اور ملک کو مضبوط کرتے ہیں، ہمیں اپنی ثقافت اور زبانوں کی اہمیت کو اجاگر کرنا چاہئے۔ (ن غ)

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات