جہانگیر احمد محکمہ مذہبی امور حکومت بلوچستان میں ضلعی زکوٰة آفیسر تعینات

ہفتہ 3 دسمبر 2016 22:52

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 دسمبر2016ء) بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے ایک اعلامیہ کے مطابق مجاز حکام کی منظوری کے بعد جہانگیر احمد ولد سکندر علی کو محکمہ مذہبی امور حکومت بلوچستان میں ضلعی زکوٰة آفیسر (بی۔17) تعینات کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :