اغوا برائے تاوان کیس میں جرم ثابت نہ ہونے پر ملزم بری

ہفتہ 3 دسمبر 2016 22:19

سکھر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 دسمبر2016ء) انسداد دہشت گردی خیرپور کی عدالت نے ٹنڈومستی تھانہ حد میں درج غلام سرور کے اغوا برائے تاوان کے کیس میں جوابدار ارسلان ار ٹنڈو میرانی پر جرم ثابت نہ ہونے پر بری کر دیا۔

(جاری ہے)

مذکورہ عدالت نے پیر جو گوٹھ تھانہ کے ایک پولیس مقابلہ کیس میں جوابدار اعجاز بوذدار کی ضمانت کی درخواست منظور کرتے ہوئے دو لاکھ روپے کی ضمانت کا حکم جاری کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :