سید ریاض حسین شاہ 5دسمبر کو ادارہ تعلیمات اسلامیہ راولپنڈی کے سالانہ جلسہ تقسیم اسناد کے موقع پر عالمی سیرت و میلاد کانفرنس سے خصوصی خطاب کریں گے

ہفتہ 3 دسمبر 2016 22:13

․لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 دسمبر2016ء) جماعت اہلسنّت پاکستان کے مرکزی ناظم اعلی علامہ سید ریاض حسین شاہ 5دسمبر کو ادارہ تعلیمات اسلامیہ راولپنڈی کے سالانہ جلسہ تقسیم اسناد کے موقع پر ہونیوالی عالمی سیرت و میلاد کانفرنس سے خصوصی خطاب کریں گے۔

(جاری ہے)

کانفرنس سے علامہ پیر سید حسین الدین شاہ ، پیر نقیب الرحمن، پیر خالد سلطان قادری ، علامہ فاروق خان سعیدی، صاحبزادہ حسان حبیب الرحمن اور دوسرے مقررین خطاب کریں گے۔

متعلقہ عنوان :