بلدیاتی انتخابات میں مخصوص نشستوں پر کامیاب امیدواروں نے حلف اٹھالیا

ہفتہ 3 دسمبر 2016 22:08

ڈی جی خان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 دسمبر2016ء) حکومت پنجاب کی ہدایت پر بلدیاتی انتخابات میںمخصوص نشسوں پر کامیاب ہونے والے کسان ، یوتھ اور خواتین اراکین سے حلف لے لیاگیا ہے۔

(جاری ہے)

ای ڈی او زراعت / آر او عبدالغفور غفاری نے اپنے دفتر کے لان میں 52سے 59یونین کونسل میں کسان ، یوتھ او رخواتین ممبران سے حلف لیا۔ہر یونین کونسل میں دو خواتین ، کسان ا ور یوتھ کیلئے ایک ایک ممبر کو منتخب کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :