پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی،19افراد گرفتار
ہفتہ 3 دسمبر 2016 22:08
(جاری ہے)
پولیس ترجمان کے مطابق پولیس تھانہ ممتازآباد نے ملزم شعبان سے 60لیٹر شراب ، پولیس تھانہ کینٹ نے ملزم امیر منتظر سے ڈیڑھ لیٹر شراب اور ملزم مراد سے ڈیڑھ لیٹر شراب ،پولیس تھانہ گلگشت نے ملزم شہباز سے 10لیٹر شراب دیسی ، پولیس تھانہ سیتل ماڑی نے غلامحی الدین سے 30لیٹر شراب دیسی ، پولیس تھانہ مخدوم رشید نے ملزم محمد رفیق سے 20لیٹر شراب،پولیس تھانہ صدر شجاعباد نے ملزم تنویر سے پسٹل 30بو، اور ملزم تنویر عرف شبو سے پسٹل 30بور برآمد کر کے گرفتار کرلیا۔
دریں اثناء ملتان پولیس نی11اشتہاریوں کو گرفتار کرلیا جن میں سی11ملزمان کا تعلق کیٹگری "بی"سے ہے۔علاوہ ازیں ملتا ن پولیس نے گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران116نان رجسٹر ڈ موٹرسائیکلوں کوقبضہ میں لیا جبکہ ایکسائزآفس ملتان میں435نان رجسٹرڈ موٹر سائیکلیں رجسٹرڈ ہوئیں جن میں سی107موٹر سائیکلیںملتان پولیس کی کاروائی کی وجہ سے رجسٹرکروائی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.