کراچی : پولیس کی کارروائی میں مبینہ ٹارگٹ کلر گرفتار

ہفتہ 3 دسمبر 2016 21:43

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 دسمبر2016ء) کراچی کے علاقے اورنگی ٹان میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مبینہ ٹارگٹ کلر کوگرفتارکر لیا ہے۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق گرفتار ٹارگٹ کلر عامر عرف پپا 15افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہے جبکہ ملزم کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق ملزم کو خفیہ ااطلاع پر اورنگی ٹان یں چھاپہ مار کر گرفتار کیا گیا ہے جبکہ ملزم کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :