ایران نے پاکستان اور بھارت کو مسئلہ کشمیر میں ثالثی کی پیش کش کر دی

muhammad ali محمد علی ہفتہ 3 دسمبر 2016 21:39

ایران  نے پاکستان اور بھارت کو مسئلہ کشمیر میں ثالثی کی پیش کش کر دی

تہران (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔03دسمبر2016ء) ایران نے پاکستان اور بھارت کو مسئلہ کشمیر میں ثالثی کی پیش کش کر دی ہے. تفصیلات کے مطابق ایران کی جانب سے پاکستان اور بھارت کو بڑی پیش کش کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

تہران سے جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ ایران مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے ثالثی کا کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہے۔ پاکستان اور بھارت دونوں ممالک کے ساتھ بہترین تعلقات ہیں۔ اگر پاکستان اور بھارت چاہیں تو مسئلہ کشمیر پر مصالحت کے لیے تیار ہیں۔