لاہور جنوبی ایشیاء کا ثقافتی دارالحکومت ہے، پنجاب بے مثال ثقافتی ورثے اور تاریخی روایات کا حامل صوبہ ہے‘ مجتبیٰ شجاع الرحمن
حکومت پنجاب نے ثقافتی ورثہ کی حفاظت اور دیکھ بھال کو اولین اہمیت دی ہے‘ صوبائی وزیر اطلاعات و ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن
ہفتہ 3 دسمبر 2016 21:31
(جاری ہے)
تقریب میں مختلف ممالک کے سفارتکاروں نے شرکت کی اورکیٹ واک کے ذریعے پاکستانی ثقافت کے مختلف پہلو اجاگر کیے۔ صوبائی وزیر مجتبیٰ شجاع الرحمن نے کہا کہ پاکستان کو اس لحاظ سے بھی فوقیت حاصل ہے کہ یہاں پر زمانہ قدیم سے مختلف مذاہب اور رنگ و نسل کے لوگ مل جل کر رہ رہے ہیں۔
ٹیکسلا کا علاقہ زمانہ قدیم میں تعلیم کا مرکز رہا ہے۔ا ٓج بھی دنیا بھر سے سکھ مذہب کے ماننے والے اپنے مقدس ترین مقامات کی زیارت کے لیے پاکستان آتے ہیں۔ اسی طرح مختلف رنگ و نسل ، زبان و بیان اور ثقافتی تغیرات کی بے شمار روشن مثالیں چپے چپے پر بکھری ہوئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب نے صوبہ کے کلچر کے تحفظ کے لیے موثر اقدامات کئے ہیں اور دوسری جانب لاہور اپنے ثقافتی پس منظر اور تاریخی ورثہ کی بنا پر بجا طور پر برصغیر کا ثقافتی دارالحکومت کہلوانے کا مستحق ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت کے قومی انتخابات میں پہلے مرحلے کی پولنگ جاری
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی انڈسٹری تنازعات کا شکارکیوں؟
-
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
اسرائیل پر حملے کا جواب ‘امریکا اور برطانیہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائدکردیں
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
روپے کی قدر میں کمی:دنیا بھر میں بحران کا شکار قرض پروگرام لینے والے ممالک کے لیے کرنسی کی قدرمیں کمی شرط ہوتی ہے.محمد اورنگزیب
-
بدترین معاشی حالات اور شہریوں کی قوت خرید میں کمی سے کاروں اور دیگر گاڑیوں کی فروخت میں تنزلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.