پی آئی اے نے بیجنگ کے لئے ہفتہ وار پروازوں میں اضافہ کر دیا

اضافی پرواز سے پاکستان اور بیجنگ کے درمیان سفر کرنے والوں کو مزید سہولت میسر ہو گی،ترجمان پی آئی اے

ہفتہ 3 دسمبر 2016 21:23

پی آئی اے نے بیجنگ کے لئے ہفتہ وار پروازوں میں اضافہ کر دیا
ُاسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 03 دسمبر2016ء) پی آئی اے نے بیجنگ کے لئے ہفتہ وار پروازوں میں اضافہ کر دیا۔ہفتہ کو ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی آئی اے نے بیجنگ کے لئے ہفتہ وار پروازوں میں اضافہ کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

اب پی آئی اے کی پروازیں اتوار، منگل اور جمعرات کے علاوہ ہفتہ کے روز بھی چلائی جائیں گی،اضافی پرواز سے پاکستان اور بیجنگ کے درمیان سفر کرنے والوں کو مزید سہولت میسر ہو گی۔

متعلقہ عنوان :