گوادر ‘ٹریفک حادثہ ایک شخص جاںبحق ‘ لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی

ہفتہ 3 دسمبر 2016 21:23

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 03 دسمبر2016ء) بلوچستان کے ضلع گوادر میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جاںبحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

اطلاعات کے مطابق گوادرمیں تیزرفتار ٹینکر نے موٹرسائیکل کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جاںبحق ہوگیا،مقامی لوگوں نے لاش کو ہسپتال پہنچادیاجہاں سے لاش کو ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا جبکہ واقعہ سے متعلق مزید تفتیش مقامی انتظامیہ کررہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :