فرنٹیئرکور بلوچستان اورحساس اداروں کی مند میں کارروائی ‘5مشتبہ افراد کو حراست میں لیکرتفتیش شروع کردی

ہفتہ 3 دسمبر 2016 21:23

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 03 دسمبر2016ء) فرنٹیئرکور بلوچستان اورحساس اداروں کے اہلکاروں نے مند کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے 05مشتبہ افراد کو حراست میں لیکرتفتیش شروع کردی ۔

(جاری ہے)

ایف سی ترجمان کے مطابق گزشتہ روز فرنٹیئر کور بلوچستان اور حساس ادارے کے اہلکاروںنے مند کے علاقے سورو میں کارروائی کرتے ہوئے 5مشتبہ افراد کو حراست میں لیکر تفتیش شروع کردی ۔

متعلقہ عنوان :