لاہور ہائیکورٹ میں آئندہ ہفتے عدالتی امور نمٹانے کیلئے 60 سنگل،25 ڈویژن ، 32خصوصی بنچز تشکیل دیدئیے گئے

ہفتہ 3 دسمبر 2016 21:17

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 03 دسمبر2016ء) لاہور ہائیکورٹ میں 5دسمبر سے شروع ہونے والے نئے ہفتے میںعدالتی امور نمٹانے کے لئے مجموعی طورپر60 سنگل،25 ڈویژن اور 32خصوصی بنچز تشکیل دیدئیے گئے۔

(جاری ہے)

عدالتی روسٹر کے مطابق ہائیکورٹ کی پرنسپل نشست کیلئی16 ڈویژن،39 سنگل بنچز ،فوجداری ، سول ، فیملی ،بینکنگ سمیت اہم مقدمات کی سماعت کیلئے 32 خصوصی بنچز ،بہاولپور کے علاقائی بنچ کے لئے 2 ڈویژن اور 4 سنگل بنچز،ملتان کے علاقائی بنچ کیلئی12 سنگل اور5 ڈویژن بنچز تشکیل دئیے گئے ہیں۔ راولپنڈی کے علاقائی بنچ کیلئے 2ڈویژن،5 سنگل بنچ تشکیل دئیے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :