ْ انسداد منشیات راولپنڈی خصوصی عدالت نے منشیات کے مختلف مقدمات میں نامزد 2 ملزمان کو بری کر دیا

ہفتہ 3 دسمبر 2016 21:12

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 دسمبر2016ء) انسداد منشیات راولپنڈی کی خصوصی عدالت کے جج چوہدر ی انوار احمدنے منشیات کے مختلف مقدمات میں نامزد 2 ملزمان کو بری کر دیا ہے گزشتہ روز سماعت کے موقع پر تھانہ اٹک میں درج منشیات کے مقدمہ نمبر23/05میں نامزد ملزم جاوید اقبال اور تھانہ دینہ میں درج 500گرام چرس کی برآمدگی کے الزام میں نامزد ملزم نوراحمد کو ثبوت ناکافی ہونے پر بری کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :