وزیراعلیٰ شہبازشریف کی زیر صدارت ترکی روانگی سے قبل اجلاس
اراضی سکینڈل کے حوالے سے قائم انکوائری کمیٹی کو تحقیقات جلد مکمل کرنے کی ہدایت انکوائری کمیٹی ہر پہلو سے تحقیقات کر کے معاملے کی طے تک پہنچے ‘وزیراعلیٰ پنجاب
ہفتہ 3 دسمبر 2016 21:09
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ اراضی سکینڈل کے حوالے سے قائم انکوائری کمیٹی تحقیقات جلد مکمل کرے اورانکوائری کمیٹی ہر پہلو سے تحقیقات کر کے معاملے کی طے تک پہنچے اوراس ضمن میں ذمہ دار افراد کا تعین کر کے قانون کے تحت کارروائی کی جائے ۔
وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ انکوائری کمیٹی تحقیقات مکمل کر کے جلد اپنی رپورٹ پیش کرے۔واضح رہے کہ وزیراعلیٰ نے سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو کی سربراہی میں7رکنی انکوائری کمیٹی قائم کررکھی ہے ۔اجلاس میں سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو، سیکرٹری قانون،ایڈوکیٹ جنرل پنجاب،ڈی جی اینٹی کرپشن،کمشنر لاہورڈویژن اورمتعلقہ حکام شریک ہوئے ۔مزید اہم خبریں
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.