تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتا ل کلر سیدا ں کا عملہ عوا م کیلئے در د سر بن گیا

ہفتہ 3 دسمبر 2016 21:05

کہو ٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 دسمبر2016ء)تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتا ل کلر سیدا ں کا عملہ عوا م کیلئے در د سر بن گیا ۔

(جاری ہے)

ڈا کٹر ز ہسپتا ل آنا جر م سمجھنے لگے جو آتے ہیں وہ غر یب عوا م سے انتہا ئی بد تمیزی سے پیش آتے ہیں اور تما م ادو یا ت سٹو ر سے لکھ کر دیئے ہیں گز شتہ رو ز را جہ ظفرا ن آف سعو دیہ نے شدید احتجا ج کر تے ہو ئے کہا کہ میر ی فیملی تحصیل کلر سیدا ں کے ہیڈ کوا ٹر ہسپتا ل میں علا ج کر وا نے گئی تو وہا ں ڈیو ٹی پر مو جو د ڈا کٹر نے ان سے انتہا ئی بد تمیزی کی اور ہسپتا ل سے با ہر نکا ل دیا را جہ ظفرا ن کا کہنا تھا کہ جب ہم نے ڈا کٹر سے را بطہ کیا تو اس نے انتہا ئی بد تمیزی کی اور گا لم گلو چ بھی کی اور مو جو دہ حکمرا ن جما عت کو انتہا ئی برا بھلا کہا ہم وز یر اعلی پنجا ب میا ں محمد شہبا ز شر یف ، وفا قی وز یر دا خلہ چو ہد ری نثا ر اور ایم پی اے را جہ محمد علی سے مطا لبہ کر تے ہیں کہ ایسے کر پٹ اور بد تمیزڈا کٹر کوفو ری ضلع بد ر کیا جا ئے اور تحصیل ہیڈ کوا ٹر ہسپتا ل کلر سیدا ں کے ما حو ل کو در ست کیا جا ئے اور عوا م کو سہو لیا ت میسر کی جا ئیں ان خیا لات کا اظہا ر صد ر یو تھ ونگ مسلم لیگ ن سعو دی عر ب مکہ مکر مہ را جہ ظفرا ن جا وید نے گز شتہ رو ز نما ئندہ سے با ت چیت کر تے ہو ئے کیا ۔