جماعت اسلامی سٹی ڈسٹرکٹ کا انتخابی عمل مکمل

ہفتہ 3 دسمبر 2016 20:52

راولپنڈی۔03 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 دسمبر2016ء) جماعت اسلامی سٹی ڈسٹرکٹ راولپنڈی کے زونل اُمراء کا انتخابی عمل مکمل ہو گیا ہے ۔

(جاری ہے)

امیر جماعت اسلامی صوبہ پنجاب میاں مقصود احمد نے آئندہ ایک سال کے لیے نو منتخب اُجماعت اسلامی پی پی 10 راولپنڈی کینٹ ،ْشاہد مشتاق امیر جما عت اسلامی پی پی 11 راو لپنڈی سٹی ،ْرضا محمد چوہدری امیر جماعت اسلامی پی پی 12 راولپنڈی سٹی ،ْحاجی یار محمد امیر جماعت اسلامی پی پی 13 راولپنڈی سٹی اورسید ارشد فاروق امیر جماعت اسلامی پی پی 14 راولپنڈی سٹی منتخب ہوئے ہیں ۔ در ایں اثناامیر جماعت اسلامی سٹی ڈسٹرکٹ راولپنڈی سید عار ف شیرازی نے نومنتخب زونل اُمراء کو ہدایت کی ہے کہ وہ جلد از جلد حلف اُٹھا کر نئی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔

متعلقہ عنوان :