دودھ ، شہد کی نہریں بہا دینے کے دعوے کرنیوالوں نے عوام پر زندگی تنگ کر دی ،جمشید چیمہ کا یوسی 140میںفری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
سینکڑوں مریضوں کو چیک اپ کیساتھ مفت ادویات بھی فراہم کی گئیں،پی ٹی آئی کے رہنما اور انکی اہلیہ نے عوام کے مسائل سے بھی آگاہی حاصل کی
ہفتہ 3 دسمبر 2016 20:52
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہم نے این اے 124کی ہر یونین کونسل میں فری میڈیکل کیمپ کے انعقاد کا اعلان کیا تھا اور یوسی 140میں اس کا انعقاد اس کی کڑی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ دودھ اور شہد کی نہریں بہا دینے کے دعوے کرنے والوں نے عوام پر زندگی تنگ کر دی ہے جس شخص کو دو وقت کی روٹی میسر نہیں وہ مہنگے علاج معالجے کے اخراجات کیسے برداشت کرے گا۔ اس موقع پر مسرت چیمہ نے کہا کہ حلقے کی عوام کی فلاح و بہبود کیلئے جہاں تک ممکن ہو سکا اقدامات کریں گے ۔پورے حلقے میں فری میڈیکل کیمپ کے انعقاد کے بعد دیگر مسائل کے حل پر بھی توجہ دی جائے گی ۔ انہوں نے کہا کہ عوام اپنے حقوق کے لئے آواز بلند کریں اور میرا یقین ہے کہ عوام آئندہ عام انتخابات میں دودھ اور شہد کی نہر یںبہا دینے والوں سے نہ صرف سوالات پوچھیں گے بلکہ اپنے ووٹ کی طاقت سے ان کا احتساب بھی کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.