بلدیاتی اداروں کی مخصوص نشستوں پر نو منتخب نمائندوں کی حلف برداری

تقریب میں یونین کونسلز224اور 232 کے نومنتخب نمائندوں نے حلف اٹھایا

ہفتہ 3 دسمبر 2016 20:11

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 دسمبر2016ء) بلدیاتی اداروں کی مخصوص نشستوں پر نومنتخب نمائندوں نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا ہے ان نمائیندوں سے پریذائڈنگ افسر وارث ٹھاکرنے حلف لیا حلف براداری کی تقریب میں یونین کونسلز224اور 232 کے نومنتحب نمائندوں نے حلف لیا تقریب میں محمد اجمل ہاشمی اور رائے لیاقت سمیت دیگر نو منتحب نمائیندوں نے شرکت کی مخصوص نشستوں پر نومنتحب نمائیندوں سے حلف برداری کی تقاریب ٹائون ہال سمیت مختلف مقامات پر منعقد ہوئیں جہاں یونین کونسلز کے متعلقہ پریذائڈنگ افسران نے اپنی اپنی یونین کونسلز سے مخصوص نشستوں پرنو منتحب نمائیندوں سے حلف لیا(اے ملک )

متعلقہ عنوان :