’’گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے ‘‘
شہبازشریف کی کھل کر سچی باتیں 70 برس کا حساب حکومت سمیت سب کو دینا ہوگا
ہفتہ 3 دسمبر 2016 19:50
(جاری ہے)
اس ضمن میں 70 برس کا حساب حکومت سمیت سب کو دینا ہوگا،تاہم اب اگر ہم نے تہیہ کرلیا ہے کہ اس مکروہ کاروبار کا جڑ سے خاتمہ کرنا ہے تو ہمارا ہر قدم اس جانب تیزی سے بڑھنا چاہیے اورمجھے یقین ہے کہ عزم کے ساتھ ہم اس گورکھ دھندے کو بہت جلدقصہ پارینہ بنا دیں گے۔
انہوںنے کہا کہ یہ نہیں ہوسکتا کہ اشرافیہ تو اعلی ترین ادویات کھائے اورغریب کو طبی سہولتیں بھی نہ ملیں۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ اگر ہم قوم کے سامنے سچ نہیں بولیں گے تو یہ زیادتی ہوگی ہمیں سچ کو سچ ،جھوٹ کو جھوٹ ،خراب کو خراب اور اچھے کو اچھا کہنا ہوگا تبھی اس قوم کا اعتماد بحال ہوگا،خالی تقریروں اورنعروں سے قوم کااعتمادبحال نہیں ہوگا۔وزیراعلیٰ نے بہاولپور میں جعلی ادویات کی فیکٹری کاذکر کرتے ہوئے کہا کہ اس فیکٹری کو ایک ڈرگ انسپکٹر چلا رہاتھا لیکن حکومت نے فیکٹری کو بند کیا اورذمہ داروں کے خلاف مقدمہ درج کیااوریہ بالکل اسی طرح ہے کہ مسیحا خود قاتل بن جائے۔ اس موقع پر انہوںنے یہ مصرعہ پڑھا : گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے ۔ انہوںنے کہا کہ جب میں جعلی ادویات کی قتل گاہوں کے بارے میں اطلاع دینے پر انعام دینے کی بات کی تومجھے کہا گیا کہ آپ انعام پانچ لاکھ رکھیں ورنہ بہت خرچہ آئے گا لیکن میںنے کہا کہ ایک جان بچانے کیلئے بھی جتنا بھی خرچہ آئے وہ میں کروں گاجس پرمیں نے انعام کی رقم کو دس لاکھ روپے کیا۔انہوںنے کہا کہ آخری قتل گاہ کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا۔مزید اہم خبریں
-
لوٹا ہوا پیسہ پاکستان واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائے گا
-
صدر آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا
-
اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس کے ناظرین نصف بلین ہو گئے
-
مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود 22 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں
-
وزیراعظم کو افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے حوالہ سے قائم کمیٹی کی رپورٹ پیش، شہبازشریف کی چینی سمیت دیگر سمگلنگ کے خاتمہ کی ملک گیر مہم تیز کرنے کی ہدایت
-
پاکستان سے لوٹا ہوا پیسہ واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائیگا، شعیب شاہین
-
عمران خان، بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال سے میڈیکل چیک اپ کرانے کا حکم
-
پی ٹی آئی عوام کا نہیں سوچ رہی بلکہ اپنے لیڈر کو این آراودلوانے کیلئے ڈٹی ہوئی ہے
-
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، تیل کی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان میں مریضوں کے لیے ویزا فری انٹری، افغان باشندے خوش
-
لانڈھی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
خودکش حملے میں دہشت گرد کو مارنے والے پولیس اہلکار کا بیان سامنے آگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.