سرگودھا،مخصو ص نشستوں پر منتخب ہو نے والے ممبر ا ن نے حلف اٹھا لیا

ہفتہ 3 دسمبر 2016 19:15

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 دسمبر2016ء)مخصو ص نشستوں پر منتخب ہو نے والے ممبر ا ن نے حلف اٹھا لیا ضلع کو نسل اور میونسپل کارپوریشن کے ممبر ا ن نے اپنے اپنے ریٹر ننگ افسران کے دفاتر میں حلف اٹھا یا جس کے لئے خصو صی اقدامات کئے گئے تھے ۔

(جاری ہے)

ضلع کو نسل کے نو منتخب ممبر ا ن میں خواتین کسا ن لیبر اور اقلیت کی نشستوں پر کا میا ب ہو نے والو ں نے اے ڈی سی جی ذوالقر نین لنگڑ یا ل جب کہ میونسپل کارپوریشن سرگودھا کی خواتین نشستوں لیبر اور اقلیت کے نو منتخب ممبر ا ن کا حلف کالونی اسسٹنٹ وقاص ما ر تھ نے لیا تما م نو منتخب ممبر ا ن سے حلف لینے سے پہلے ان کے قومی شنا ختی کارڈز کی فوٹو کا پی اور ایک فارم پر کروایا گیا جس کے بعد تمام مخصو ص نشستوں پر کا میا ب ہو نے والو ں سے حلف لیا گیا ۔