سرگودھا،ایڈیشنل سیشن جج سرگودھا نے 16 سالہ لڑ کی سے اجتما عی زیا دتی کے مقدمہ میں ملوث مر کز ی ملز م اسد عباس کی ضمانت خا ر ج کردی

ہفتہ 3 دسمبر 2016 19:08

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 دسمبر2016ء)ایڈیشنل سیشن جج سرگودھا مس فرزانہ شہز ا د خا ن نے 16 سالہ لڑ کی سے اجتما عی زیا دتی کے مقدمہ میں ملوث مر کز ی ملز م اسد عباس کی ضمانت خا ر ج کر تے ہو ئے اسے عدالت کے اند ر ہتھکڑ یا ں لگوا کر جیل بھجوا دیا ہے ۔

(جاری ہے)

دھریمہ کے اسد عباس پر الز ا م تھا کہ اس نے محلے کی (ش) نا می لڑکی کو اغوا کر کے اپنے ساتھیو ں کے ساتھ اجتما عی زیا دتی کا نشا نہ بنا دیا تھا ۔واقعہ کے بعد ملز م نے پولیس گرفتار ی کے خو ف سے عدالت سے اپنی ضمانت کروانا چاہی مگر فا ضل جج نے اسے گرفتار کر وادیا ۔