سرگودھا،بنکنگ کورٹ جج نے قرضہ واپس نہ کر نے پر نا دھند ہ کی تما م جا ئیداد نیلا م کر نے کا حکم دیدیا

ہفتہ 3 دسمبر 2016 19:08

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 دسمبر2016ء) بنکنگ کورٹ کے جج خواجہ حسن ولی نے قرضہ واپس نہ کر نے پر نا دھند ہ کی تما م جا ئیداد نیلا م کر نے کا حکم دیا ہے ۔

(جاری ہے)

کو ٹ مو من کے اللہ دا د نے اپنی جا ئیداد گر و ی رکھ کر مقامی بنک سے لا کھوں کا قر ضہ لے رکھا تھا مگر تا حا ل اس کے ذمہ تین لا کھ 60 ہز ا ر روپے باقی ہیں ۔عدم ادائیگی پر فا ضل جج نے کورٹ آ کشنر کو حکم دیا ہے کہ وہ 21 دسمبر کو جا ئیداد کی نیلامی کے بعد حاصل ہو نے والی رقم سرکاری خزانے میں جمع کروائیں ۔

متعلقہ عنوان :