سسٹم اپ گریڈیشن / ریپئیر کے باعث مختلف اوقات میں بجلی بند رہے گی

ہفتہ 3 دسمبر 2016 19:06

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 دسمبر2016ء) آئیسکو اعلامیہ کے مطابق بوجہ سسٹم اپ گریڈیشن / ریپئیر درج ذیل شیڈول کے مطابق مورخہ03،04اور 05دسمبرکوبجلی بند رہے گی۔

(جاری ہے)

مورخہ 04دسمبر صبح08:00بجے تادن00:16بجے تک،جھنگی،سنگ جانی فیڈرز، صبح09:00بجے تادن00:17بجے تک،بنک روڈII-،حیدر روڈ،سر سید روڈ،خادم حسین،سی جی ایچ،صرافہ بازار،جھنڈا،ظفرالحق روڈ فیڈرز، صبح09:00بجے تادن00:14بجے تک،ذیشان کالونی فیڈر،مورخہ 04دسمبر صبح08:00بجے تادن00:16بجے تک،جھنگی،سنگ جانی فیڈرز، صبح08:00بجے تاشام00:18بجے تک،مائیکرو ویو،باہتر،مورت،جبی،ساجد شہید،ماری ٹائم،فتح جنگ،کھنڈا،کمال آباد،گل محمد شہید،قطبال،لانی لاوہ فیڈرز،مورخہ 05دسمبر صبح09:00بجے تادن00:13بجے تک،F-2 چپ بورڈ، انڈسٹریل،ڈومیلی فیڈرز، اور گردونواح کے علاقے۔

آئیسکو اپنے معزز صارفین سے بجلی کی سپلائی کے دوران پیش آنے والے اس تعطل پر معذرت خواہ ہے۔کام مقررہ وقت سے قبل مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ وقت سے پہلے بھی بحال کی جاسکتی ہے

متعلقہ عنوان :