جامعہ کراچی: دفتر مشیر امور طلبہ کے زیر اہتمام انگریزی مقابلہ نظم اور اُردو مقابلہ بحث کا انعقاد
ہفتہ 3 دسمبر 2016 19:06
(جاری ہے)
خواہشمند طلباوطالبات اپنے متعلقہ شعبہ جاتی مشیر امور طلبہ سے درخواستیں منظورکرانے کے بعد 15 دسمبر 2016 ء تک صبح 10:00 تادوپہر1:00 بجے تک اور شام 4:00 تا6:00 بجے تک دفترمشیر امورطلبہ میں جمع کراسکتے ہیں۔
انگریزی مقابلہ نظم کا عنوان: ’’یونیٹی ،فیتھ اینڈ ڈسپلن‘‘ ہے ۔طلبہ کو ہدایت کی جاتی ہے کہ مذکورہ عنوان پر اپنی نظمیں جمع کرادیں اور صرف منظور کی جانے والی نظمیں مقابلے میں پیش کی جائیں گی۔اُردو مقابلہ بحث کا عنوان: ’’گئے دنوں میں بہت باکمال تھے ہم‘‘ ہے۔مقابلے کی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
"رینٹ اے پرائم منسٹر"
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.