صو با ئی حکو مت کو مر کز سے ما لی وسا ئل کی کمی کا سا منا ضرور ہے لیکن پی ٹی آئی کی قیا دت میں عزم و ہمت اور محنت کی کو ئی کمی نہیں ، اس عزم کی بدو لت وزیر اعلیٰ شب و روز محنت کر کے پا رٹی کے مقرر کر دہ اہدا ف کا میا بی سے حا صل کر رہے ہیں

خیبر پختو نخوا کے وزیر خورا ک حا جی قلند ر خا ن کا تقریب تقسیم انعامات سے خطاب

ہفتہ 3 دسمبر 2016 18:59

ایبٹ آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 03 دسمبر2016ء) صو بہ خیبر پختو نخوا کے وزیر خورا ک حا جی قلند ر خا ن نے کہا ہے کہ مو جودہ صو با ئی حکو مت کو مر کز سے ما لی وسا ئل کی کمی کا سا منا ضرور ہے لیکن پی ٹی آئی کی قیا دت میں عزم و ہمت اور محنت کی کو ئی کمی نہیں اور اس عزم کی بدو لت وزیر اعلی خیبر پختو نخوز پرویز خٹک شب و روز محنت کر کے پا رٹی کے مقرر کر دہ اہدا ف کا میا بی سے حا صل کر رہے ہیں۔

وہ ہفتہ کے روز اپنے ابا ئی علا قے قلندر آباد لو دھی آباد میں گو ر نمنٹ گر لز ڈگر ی کا لج کی تقسیم انعا ما ت کی تقریب سے خطا ب کر رہے تھے۔جس کے مہما ں خصو صی وزیر اعلی کے مشیر برا ئے اطلا عا ت و اعلی تعلیم مشتا ق احمد غنی تھے۔الحا ج قلندر خا ن لو دھی نے کہا کہ صو بے مے پی ٹی آئی کے چیئر میں عمرا ن خا ن کے وڑن سے تبدیلی آئی ہے دو کمرو ں اور دو اسا تذہ وا لے پرا ئمبر ی سکولو ں کے مزاق سے نجا ت حا صل کر کے ان سکو لو ں کو چھ کمرو ں اور چھ اسا تذہ فرا ہم کئے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

صو با ئی ما لی وسا ئل کے بیشتر حصہ تعلیم پر خر چ کیا گیا ہے جس سے صو بے میں پہلی با ر صیح معنو ں میں اپو زیشن میں رہتے ہو ئے گر لز کا لج قلندر آباد کے قیا م میں اپنا بھر پور کردار ادا کیا تھا اور مو جودہ حکو مت کے دور میں اسے مکمل کرا یا اور اب اپنے غریب علا قے کی چھ سو طا لبا ت کو انے گھرو ں کے قریب اعلی تعلیم حا صل کر تے دیکھ کر خو شی اور اطمنا ن ہو رہا ہے اور کا لج کو مزید تر قی دینے اور اس کی با قی ما ندہ ضروریا ت پو رے کر نے کے کئے اقدا ما ت بھی کئے جا ئیں گے۔قلندر خا ن لو دھی نے کہا کہ میں پو رے صو بے کا وزیر ہو ں لیکن اپنے علا قے اور ہزارے کے حق کو کبھی نہیں بھو ل سکتا اور اس حق کے حصو ل کے لئے اپنی کو ششیں جا ری رکھو ں گا،

متعلقہ عنوان :