صو با ئی حکو مت عمرا ن خا ن کے وڑن کے مطا بق تبدیلی کے لئے پو رے خلو ص نیت اور عزم و حو صلے سے کا م کر رہی ہے،میرٹ کی پا لیسی ،کر پشن کے خا تمے ،قا نو ن کی حکمرا نی اورانصا ف کی فرا ہمی پر کو ئی سمجھو تہ نہیں کر سکتے، ، رواں ماہ سے صو بے کے تما م کا لجو ں میں انٹر میڈیٹ کے دا خلے آن لا ئن کر دیئے جا ئیں گے

وزیر اعلی خیبر پختو نخوا کے مشیر مشتا ق غنی کا تقسیم انعا ما ت و اسناد اور خصو صی افراد کی تقریب سے خطاب

ہفتہ 3 دسمبر 2016 18:59

ایبٹ آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 03 دسمبر2016ء)وزیر اعلی خیبر پختو نخوا کے مشیر برا ئے اعلی تعلیم و اطلا عا ت مشتا ق احمد غنی کہا ہے کہ مو جودہ صو با ئی حکو مت پی ٹی آئی کے چیئرمیں عمرا ن خا ن کے وڑن کے مطا بق تبدیلی کے لئے وزیر اعلی خیبر پختو نخوا پر ویز خٹک کی قیا دت میں پو رے خلو ص نیت اور عزم و حو صلے سے کا م کر رہی ہے۔اپنی تا ریخی اصلا حا ت کی بدو لت پو لیس،صحت،تعلیم ،ما ل اور ما حو لیا ت سمیت کئی شعبو ں میں اہم کا میا بیا ں حا صل کر چکے ہیں ،میرٹ کی پا لیسی ،کر پشن کے خا تمے ،قا نو ن کی حکمرا نی اورانصا ف کی فرا ہمی پر کو ئی سمجھو تہ نہیں کر سکتے ، رواں دسمبر سے صو بے کے تما م کا لجو ں میں انٹر میڈیٹ کے دا خلے آن لا ئن کر دئے جا ئیں گے جب کہ35کا لجو ں میں اس کا کا میا ب تجر بہ پہلے ہی کر لیا گیا ہے ،وزیر اعلی کے مشیر نے گو ر نمنٹ ڈگر ی کا لج قلند ر آباد لو دھی آباد ایبٹ آباد کو سٹ گر یجو یٹ کا درجہ دینے کا اعلا ن کیا اور بلدیا تی ادا رو ں اور صو با ئی اسمبلی میں معذور افراد کے لئے خصوصی نشستیںمختص کر انے کا مطا لبہ پا رٹی قیا دت کو بھر پور انداز میں پیش کرنے کا یقین دلا یا۔

(جاری ہے)

وہ ہفتہ کے روزگور نمنٹ ڈگری کا لج قلندر آباد لو دھی آباد ایبٹ آباد کی تقسیم انعا ما ت و اسناد کی تقریب اور خصو صی افراد کے بین الاقوا می دن کے موقع پر جلال با با آڈیٹو ریم میں را ئیٹ تو لو آر گنا ئزیشن ،را ئز سپیشل سکو ل اور ایمپا ور پا ک کے اشترا ک سے منقعدہ تقریب میں مہما ن خصوصی کی حثیت سے خطا ب کر رہے تھے۔گر لز کا لج کی تقریب سے صو با ئی وزیر خو را ک الحا ج قلندر خا ن لو دھی نے بھی خطا ب کیا جب کہ مشتا ق احمد غنی اور قلندر خا ن لو دھی نے کا لج کی تعلیمی اور غیر نصا بی سر گر میو ں میں نما یا ں پوازیشن حا صل کر نے وا لی طا لبا ت میں اسناد،سرٹیفکیٹ اور نقد انعا ما ت تقسیم کئے۔

مشتا ق احمد غنی نے اپنے خطا ب میں گر لز کا لج قلندر آباد کے قیا م میں قلندر خا ن لو دھی کی کا وشو ں کو خرا ج تحسین پیش کر تے ہو ئے امید ظا ہر کی کہ یہ شا ندار کا لج مستقبل میں ضرور یو نیو رسٹی بنے گا۔صو بے کے حا لا ت کا ذکر کر تے ہو ئے مشتا ق احمد غنی نے کہا کہ پی ٹی آئی کے سر برا ہ عمرا ن خا ن نے کو ئی تا ج محل تعمیر کر نے کا وعدہ نہیں کیا تھا بلکہ امیر اور غریب کا فرق ختم کر نے اور تما م لو گو ں کے حقوق اور انصا ف کے لئے نظا م کی تبدیل کا وعدہ کیا تھا اور آج خدا کے فضل و کر م سے ہم نے صو بے میں اپنی اصلا حا ت کی بدو لت تبدیل لا کر دکھا ئی جو عا م لو گ محسو س کر سکتے ہیں اور ہمیں طعنے دینے وا لے مخا لفین کو یہ تبدیل نا گوار گر زتی ہے کیو نکہ بد نظمی ،کر پشن،ادا روںکی تبا ہ حا لی اور نو کریو ں کی فرو خت جیسی لعنتیںان کے ادوار کا خا صا رہی ہیں۔

انہو ں نے کہا کہ آج کسی غلط کا م پر کسی وزیر یا بیرو کر یٹ کے لئے بھی کو ئی ریا یت نہیں اور نہ ہی چور ڈا کو کے لئے کو ئی را ستہ ہے۔مشتا ق احمد غنی نے کہا کہ ہما ری اصلا حا ت کی بدو لت تعلیمی ادا رو ں کا معیار اس حد تک بڑھ گیا ہے کہ اب تک 35ہزار طلبہ پرا ئیو یٹ ادا رو ں کو چھو ڑ کر سر کا ری تعلیمی ادا رو ں میں دا خلہ لے چکے ہیں۔انہو ں نے بتا یا کہ صو بے میں ایسی تعلیم کو فرو غ دیا جا رہا ہے جو ترقی میں مدد دے سکے اور اس سلسلے میں ملک بھر میں سب سے پہلی جدید ٹیکنکل ایجو کیشن کی یو نیو رسٹی خیبر پختو نخوا میں قا ئم کی گئی جب کہ اسٹریا کی چا ر یو نیو رسٹیو ں کا کنسو رشیم 8.2ارب رو پے کی لا گت سے ہر ی پور یو نیو رسٹی میں اپیلا ئیڈ سا ئنسز ایجو کیشن شرو ع کر دیا گیا ہے۔

جس سے تیل ،گیس اور معد نیا ت کے ذخا ئر سے استفا دہ کیا جا سکے گا۔مشتا ق احمد غنی نے کا لج کی چا ر دیوا ری ،کا لج فنڈز کی فرا ہمی اور دیگر اقدا ما ت کا بھی اعلا ن کر تے ہو ئے کہا کہ صو بہ بھر کے کا لجوں کے سرا برا ہو ں کی زمہ دا ری ہے کہ وہ ٹیچنگ سٹا ف کی کمی فی الفور پو ری کر یں جس کے لئے انہیں مطو بہ فنڈز فرا ہم کیا جا تا ہے۔معذور افراد کی تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے مشتا ق احمد غنی نے کہا کہ خصوصی افراد کو معذور ہر گز نہ سمجھا جا ئے کیو نکہ ان میں بہت صلا حیتں مو جود ہیں تا ہم معا شرے اور حکو مت پر زمہ دا ری عا ئد ہو تی ہے کہ وہ ان افراد کا خصو صی خیا ل رکھے۔

انہو ں نے بتا یا کہ پی ٹی آئی کی مو جودہ صو با ئی حکو مت نے اصلا حا ت کے حوا لے سے سما جی بہبو د سمیت کسی شعبے کو نظر انداز نہیں کیا اوررواں سا ل میں 309میلن رو پے کی ما لی امداد خصوصی افراد میں تقسیم کی جب کہ تعلیمی ادا رو ں میں زیر تعلیم خصوصی طلبہ کو تین ہزار رو پے وظیفہ دیا جا رہا ہے اور آئندہ انہیں کمپو ٹر بھی فرا ہم کئے جا ئیں گے۔

انہو ں نے کہا کہ صو با ئی حکو مت نے خصو صی افراد کے لئے خصو صی ہدا یا ت جا ری کی ہیں ہر سطح پر تعلیم مفت ہو گی جب کہ سر کا ری محکمو ں کو حکم دیا ہے کہ ملاز متو ں میں خصو صی فراد کے لئے مختص دو فیصد کو ٹے پر مکمل عمل درا آمد یقینی بنا نے کی ہدا یت کی گئیں ہے۔انہو ں نے معذور افراد کے مرا کز میں بر یل مشیں اور دیگر سہو لیا ت فرا ہم کر نے کا بھی یقین دلا تے ہو ئے کہا کہ خصو صی افراد خیبر پختو نخوا حکو مت کی حا ل ہی میں اعلا ن کر دہ یو تھ پا لیسی سے بھی استفا دہ کر سکتے ہیں جس کے لئے ایک ارب رو پے رکھے گئے ہیں۔

مشتا ق احمد غنی نے کہا کہ خصو صی افراد کے نما ئندوں کے سا تھ مل کر معذوروں کی فلا ح و بہبو د کے لئے مر بو ط اور مو ثر کا م کر نا چا ہتے ہیں اس لئے اس حوا لے سے تجا وزیر جلد پیش کی جا ئیں۔بعد ازاں مشتا ق احمد غنی نے مختلف تعلیمی اور ہم نصا بی سر گر میو ں میں کا میا بی حا صل کر نے وا لے طلبہ میں انعا ما ت تقسیم کئے۔جب کہ تقریب سے ایس پی شمس الرحمن،پرو فیسر شمس الرحمن اور دیگر نے بھی خطا ب کیا۔