نیشنل ایکشن پلان پر عمل نہ کرنے والے سول اداروں کے خلاف کاروائی کی جائے‘ صاحبزادہ حامد رضا
نواز حکومت کی چار سالہ کاکردگی مایوس کن ہے،پانامہ لیکس مقدمے کے ساتھ پاکستان کا مستقبل وابستہ ہے‘ چیئرمین سنی اتحاد کونسل
ہفتہ 3 دسمبر 2016 18:53
(جاری ہے)
صاحبزادہ حامد رضا نے مزید کہا کہ مودی کے یار حکمران قوم کی سلامتی کا تحفظ نہیں کرسکے۔ بھارتی اشتعال انگیزیوں کی وجہ سے خطے کا امن خطرے سے دوچار ہے۔ اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے۔ مظلوم کشمیری اقوام متحدہ سے مایوس ہوچکے ہیں۔ پنجاب میں دہشتگردوں کی نرسریاں ختم کرنے کیلئے رینجرز آپریشن کی ضرورت ہے۔ پنجاب میں آپریشن نہ ہونے کی وجہ سے جنوبی پنجاب دوسرا وزیرستان بن چکا ہے۔ حکومت کالعد م تنظیموں کی بیرونی فنڈنگ نہیں روک سکی۔ کالعد م تنظیموں کا نام بدل کر کام کرنا حکومت کی نااہلی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.