سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت سودی کاروبار کے خلاف پولیس کے گرینڈ آپریشن سے متعلق اہم اجلاس
صوبائی حکومت اور آئی جی پی خیبر پختونخوا کی ہدایات کی روشنی میں پورے صوبے میں سودی کاروبار کرنے والوں کے خلاف بھرپور کاروائی کا آغاز کر دیا گیا
ہفتہ 3 دسمبر 2016 18:52
(جاری ہے)
سی سی پی او نے بتایا کہ اس مکروہ کاروبار میں ملوث عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لانے کے لئے بغیر کسی دبائو کے بلا امتیاز کاروائی کی جا رہی ہے تاکہ انھیں قرار واقعی سز ا دی جائے۔
سپیکر اسد قیصر نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ صوبائی حکومت نے معاشرے سے سودی لین دین سے خاتمے کے لئے قانون سازی کی ہے جس کہ تحت سودی کاروبار میں ملوث عناصر کو کڑی سزائیں دی جائیں گی۔انہوں نے سودی لین دین کی سرکوبی کے لئے کے پی پولیس کے کردار کو سراہا اور حکام کو ہدایت کی کہ سود کا کاروبار کرنے والے کسی رو رعایت کے مستحق نہیں،ایسے عناصر کے خلاف بھرپور کاروائی جاری رکھی جائے۔اسد قیصر نے کہا کہ معاشرے سے سودی لین دین کے خاتمے کے لئے عوام بھی اپنا بھرپور کردار ادا کرتے ہوئے ایسے کاروبار میں ملوث افراد کی معلومات پولیس اور متعلقہ انتظامیہ کودیں۔سپیکر نے کہا کہ انہوں نے اس سلسلے میں علماء کرام سے بھی ملاقاتیں کی ہیں اور ان سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے خطبات کے ذریعے عوام میں سودی کاروبار کے سدباب کے لئے اسلامی تعلیمات کی روشنی میں آگاہی پھیلائیں تاکہ معاشرے سے اس لعنت کے خاتمے کی حکومتی کوششوں کو کامیاب بنایا جاسکے۔مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.