آرمی چیف کا عہدہ سنبھالنے کے بعد جنرل قمر جاوید باجوہ کی پہلی بار لاہور آمد

ہفتہ 3 دسمبر 2016 18:46

آرمی چیف کا عہدہ سنبھالنے کے بعد جنرل قمر جاوید باجوہ کی پہلی بار لاہور ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 دسمبر2016ء) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ گزشتہ روز لاہور پہنچ گئے ۔ جنرل قمر جاوید باجوہ آرمی چیف کا عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی بار لاہور آئے ہیں۔ ان کی آمد کے موقع پر سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کئے گئے تھے ۔