سینئر صحا فی وممبر پر یس فا ونڈ یشن طا رق محمود ثاقب کی وفات پر گہر ے دکھ وغم کا اظہار

ہفتہ 3 دسمبر 2016 18:32

بھمبر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 دسمبر2016ء) بھمبر پر یس کلب کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت چو ہدر ی افتخار احمد عظیمی منعقد ہوا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں سینئر صحا فی وممبر پر یس فا ونڈ یشن طا رق محمود ثاقب کی اچا نک وفات پر گہر ے دکھ وغم کا اظہار کر تے ہو ئے انکے بیٹوں نبیل طا رق اور نو شا م طا رق کیسا تھ اظہار تعزیت کر تے ہو ئے مرحو م کے درجا ت کی بلند ی اور دعا ئے مغفر ت اور ورثاء کیسا تھ دلی ہمدردی کااظہار کیا گیا۔

اجلاس میں،چو ہد ری جاوید اقبا ل برسا لو ی ،چو ہد ر ی جمیل شفیع ،چو ہد ری جمیل بشیر،محمد عثما ن ،را جہ خر م افضال پاشا ،عبد السلا م صراف ،را جہ طا ہر وقار ،انصرزما ن خا ن ،را جہ وحید مراد ،مرزا ند یم اختر ،شیراز پرو یز مشتاق ،ڈا کٹر محمد اسحاق ،عمر فا روق مرزا ،چو ہدری شکیل شفیع ،مر تضیٰ گیلا نی ،طا رق چو ہدری،ڈاکٹر رضوان منظور،را جہ زا ہد بڑ ھنگ نے شر کت کی ۔