سوات میں زلزلےکےجھٹکے،لوگوں‌میں خوف وحراس پھیل گیا

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 3 دسمبر 2016 18:18

سوات میں زلزلےکےجھٹکے،لوگوں‌میں خوف وحراس پھیل گیا

سوات(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔03دسمبر2016ء) :سوات اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیےگئے۔تفصیلات کے مطابق زلزلے کے باعث لوگوں‌میں خوف وحراس پھیل گیا۔

(جاری ہے)

لوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں‌،دکانوں اور دفاترزسے باہر سڑک پرآگئے۔تاہم ابھی ریکٹر اسیکل پرزلزلے کی شدت اور مرکزکااندازہ لگایا جارہاہے۔

متعلقہ عنوان :