میاندی سیری کا منشیات فروش ایک کلوچرس سمیت گرفتار

ہفتہ 3 دسمبر 2016 18:30

ایبٹ آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 دسمبر2016ء) پولیس نے کارروائی کرتی ہوئے میاندی سیری کے ایک منشیات فروش کو گرفتار کرکے کلوچرس برآمد کرلی۔

(جاری ہے)

پولیس نے مخبر کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے میاں دی سیری کے رہائشی بدنام زمانہ منشیات فروش شوکت ولد ایوب کی جامعہ تلاشی لی گئی تو ملزم سے 1175گرام چرس برآمد ہوئی۔ ملزم کیخلاف زیردفعہ نائن سی کے تحت مقدمہ درج کرکے عدالت میں پیش کیاگیا۔ عدالت نے ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کے احکامات جاری کردیئے۔

متعلقہ عنوان :